ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس کے 13 افسروں کے تبادلے

پنجاب پولیس کے 13 افسروں کے تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئی جی پنجاب نے 13 افسروں  کے تقرروتبادلے کردیے ۔

 ناقص کارکردگی اور فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ڈی پی او جلال پور پیر والا ملتان کو معطل کرکے سی پی او رپورٹ کرنےکاحکم دے دیا۔رضوان طارق کو ایس ایس پی سی سی ڈی گوجرانوالہ تعینات کردیا،غیور احمد کو ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ تعینات کردیا،ایس ایس پی سی سی ڈی گوجرانوالہ کو 2سال کی چھٹی پر بیرون ملک جانے کے لئے سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم دیا،شاہد احمد خان کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
غازی عمر فاروق کو ایس پی آر آئی بی ساہیوال ریجن تعینات کردیا گیا،ایس پی سپیشل برانچ معاذظفر کو بیرون ملک چھٹی کےلئے سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم دیا،منصور قمر کو ایس پی سپیشل برانچ لاہور تعینات کردیا گیا
شاہد نواز کو ایس پی سیکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب لاہور تعینات کردیا،مرزابلال حسن کو ایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ تعینات کردیا،عثمان منیر سیفی کو ایس پی ہیڈ کوارٹر رائٹمینجمنٹ پولیس لاہور تعینات کردیا
مدثر اقبال کو ایس پی پی ایچ پی سرگودھا جبکہ محمد اشرف کو ایس پی انوسٹی گیشن راجن پور تعینات کردیا ،تقرری کے منتظر رمضان احمد کو ایس ڈی پی او جلال پور تعینات کردیا