ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے 3 لاکھ اساتذہ کیلئے خوشخبری

پنجاب کے 3 لاکھ اساتذہ کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:  پنجاب کے 3 لاکھ اساتذہ کیلئے خوشخبری ہے کہ 22 ستمبر سے اوپن میرٹ پر تبادلوں سے پابندی اٹھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

تبادلے اوپن میرٹ کے تحت کھولے جائیں گے۔

اوپن میرٹ پر تبادلے دوسال بعد کھولے جائیں گے۔

دور دراز تعینات اساتذہ گھر کے قریب اپنے تبادلے کرواسکیں گے۔