سٹی 42: پنجاب ٹیچرز یونین کے صدر وحید مراد یوسفی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا
صدر وحید مراد یوسفی نےمطالبہ کیا کہ پنشنرز کی پنشن میں وفاق کے مساوی اضافہ کیا جائے،پنشن ، گریجوایٹی ، رول ،لیوانکیشمنٹ کے نوٹیفکیشن واپس لئے جائیں۔
سکولوں اور کالجوں کی آؤٹ سورسنگ کی پالیسی پر نظر ثانی کی جائے۔
اساتذہ کی عرصہ دراز سے خالی پوسٹوں پر مستقل بنیادوں پر بھرتی کی جائے۔سالہا سال سے مستقلی کے منتظر ایجوکیٹرز کی حسب وعدہ مستقلی کی جائے
Stay tuned with 24 News HD Android App