ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری

امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمران یونس:ایچ ای سی نے پاکستانی طلبہ کے لیے امریکہ کی ٹاپ 50 یونیورسٹیوں میں فلی فنڈڈ پی ایچ ڈی کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

یہ سکالرشپس یو ایس پاکستان نالج کوریڈور پراجیکٹ کے تحت فراہم کی جائیں گی، جس کے ذریعے منتخب طلبہ کو امریکہ میں بہترین تعلیمی مواقع ملیں گے۔

سکالرشپ کے تحت طلباء کو مفت تعلیم، معاوضہ اور ہیلتھ انشورنس بھی فراہم کی جائے گی۔ درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16 نومبر 2025 ہے، اور ایچ ای سی نے تمام اہل طلبہ کو درخواست دینے کی ترغیب دی ہے۔