ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سردیوں کی آمد کب تک؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

سردیوں کی آمد کب تک؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : محکمہ موسمیات کی سردیوں کی آمد کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ 

گزشتہ دنوں ہونے والی بارش سے موسم کے تیور بدل گئے ہیں، لاہورسمیت پنجاب بھرمیں رات اور صبح کے اوقات میں خنکی، جبکہ دوپہر میں سورج کا راج برقرار ہے۔ 

سردیوں کی آمد کے حوالے سے پی ڈی ایم اے کا  کہنا ہےکہ ابھی بارشوں کاکوئی امکان نہیں ہے، اکتوبرکےآخر میں ہونےوالی بارش سے گرمی رخصت ہوجائے گی۔