ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو زرداری نےہنگامی اجلاس بلالیا

بلاول بھٹو زرداری نےہنگامی اجلاس بلالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔

ترجمان ذرائع  کے مطابق  پیپلزپارٹی اجلاس میں ن لیگ سےمتعلق آئندہ لائحہ عمل طےکیا جائےگا،سی ای سی ارکان سمیت سینئر قیادت بذریعہ زوم اجلاس میں شرکت کریں گے،بلاول بھٹو گزشتہ رات صدرسےلیگی وفد کی ملاقات بارے بھی اعتماد میں لیں گے۔