ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:لاہور شہر کا موسم سرد اور خشک رہے گا، شہر کا مطلع دن بھر صاف رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں، شہر کا موسم سرد اور خشک رہے گا، شہر کا مطلع دن بھر صاف رہے گا, زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوگا، شہر میں 3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔