ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا

وزیراعلیٰ مریم نواز کی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے۔

 گزشتہ دنوں اس حوالے سے جاتی عمرہ میں منگنی کی مختصر اور سادہ تقریب منعقد ہوئی۔

 تقریب کے انعقاد کا مقصد موجودہ حالات کے پیش نظر سادگی اور مالی بچت کو مدنظر رکھناتھا۔

 منگنی کی اس تقریب میں نواز شریف، کیپٹن صفدر، شہباز شریف کی فیملی اور قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی ۔

 لڑکے والوں کا تعلق کاروباری فیملی سے بتایا جاتا ہے ۔

ْْْْْْْ