جنید ریاض: ویڈلاک ٹرانسفررکی منتظرہزاروں خواتین اساتذہ کامسئلہ حل ہوگیا، اب شادی شدہ خواتین کےتبادلےکیلئےخاوندکاسرکاری ملازم ہوناضروری نہیں ہوگا۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سیکرٹری سکولزایجوکیشن خالدنذیرووٹونےویڈلاک پالیسی میں نرمی کردی, ویڈلاک ٹرانسفارپالیسی میں نرمی بارےکیبنٹ سےمنظوری لےلی گئی۔
آئندہ شادی شدہ خواتین کوخاوندکےرہائشی علاقہ میں تبادلوں کیلئےخصوصی رعایت دی جائیگی۔