ڈنڈا بردار کارکنوں نے زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا

ڈنڈا بردار کارکنوں نے زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کےڈنڈا بردارزمان پارک پہنچ گئے۔

ڈنڈابردارکارکنوں نے زمان پارک کاکنٹرول سنبھال لیا،پی ٹی آئی کارکنوں نے کینال روڈ کوبلاک کردیا،کارکنوں نے جیل روڈ پر آگ لگاکرسڑک کوبندکردیا ہے۔ دوسری جانب   آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ حالات معمول کے مطابق ہیں، دفعہ 144 نافذ العمل ہے، خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کی جائے گی ۔ خیال رہے کہ تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا گیا،نیب نے رینجرز کی مدد سے عمران خان کو گرفتار کیا ہے،پی ٹی آئی رہنماسیف اللہ نیازی نے گرفتاری کی تصدیق کردی  ہے۔