ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈیکل طلبا کیلئے اہم خبر؛ کس کی کلاس آن لائن ، کس کی فزیکل ؟ نوٹیفیکشن جاری

میڈیکل طلبا کیلئے اہم خبر؛ کس کی کلاس آن لائن ، کس کی فزیکل ؟ نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: میڈیکل کے طلبا کے لیے اہم خبر  آگئی ۔ 

 نوٹیفکیشن کے مطابق فرسٹ ایئر سیکنڈ ایئر میڈکل کالجز کی کلاس آن لائن ہوگی۔ 
تھرڈ ایئر فورتھ ایئر اور فائینل ائیر میڈیکل کالجز کی باقاعدہ کلاسز ہونگی

 واضح رہے اس سے قبل وزیر اعظم ، وزیر اعلی ، وزیر تعلیم نے  اعلان کیا ہے  کہ  تمام کالجز اور یونیورسٹیاں بند رہیں گی اور  کلاسز  آن لائن ہوں گی ۔ جبکہ  محکمہ  سپیشلائزڈ ہیلتھ  نے   میڈیکل  طلبا  سے یہ سہولت لے کر کچھ کو  فزیکل کلاسز کےلیے یونیورسٹی بلا لیا ہے ۔  جس کا نوٹیفیکشن بھی جاری  کردیا گیا ۔