سٹی 42: محکمہ سکول ایجوکیشن چھٹیوں کا باقاعدہ نو ٹیفیکشن جاری کردیا
محکمہ سکول ایجوکیشن نے کہا سکولوں میں چھٹیاں 10 سے 31 مارچ تک ہونگی۔ فیصلہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر پٹرول کی بچت کیلئے کیا گیا ہے،
سکولوں میں ہر قسم کے امتحانات شیڈول کیمطابق جاری رہیں گے ۔
امتحانات کے علاوہ تمام تر تعلیمی سرگرمیاں آن لائن پلیٹ فارم سے جاری رہے گی۔
واضح رہے مریم نواز اور وزیر تعلیم اس حوالے سے پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں ۔
