ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر آصف زرداری کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر آصف زرداری کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : صدر مملکت آصف زرداری کل پارلیمنٹ (ایوان زیریں قومی اسمبلی اور ایوان بالا سینیٹ) کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا یک نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ایجنڈے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا۔