ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی کی پنجاب اسمبلی آمد،ملک احمد خان کو سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

محسن نقوی کی پنجاب اسمبلی آمد،ملک احمد خان کو سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشاد: سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب و چئیرمین پی سی بی کی پنجاب اسمبلی میں آمد ،محسن نقوی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی دعوت پر اسمبلی آئے۔
ملک محمد احمد خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ملاقات ہوئی جس میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے ملک احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر ڈھیرو مبارکباد دی گئیں۔
اس موقع پر خواجہ عمران نذیر، بلال اکبر خان سمیت دیگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔