ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد : ائیر پورٹ کے قریب مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد : ائیر پورٹ کے قریب مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: اسلام آباد کے نیو ائیر پورٹ کے قریب مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی ، واقعہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔  

تفصیلات کے مطابق مسافر بس میں آگ لگنے کے باعث بس جل کر خاکستر ہوگئی اور ابھی ےک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ بس میں موجود مسافروں نے کھڑکیوں سے چھلانگ لگا کر اپنی جان کی حفاظت کی۔

دوسری جانب ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں اور آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔