ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ ٹاؤن ،نقب زنی کی واردات میں مطلوب 4 رکنی اشتہاری گروہ گرفتار

شاہدرہ ٹاؤن ،نقب زنی کی واردات میں مطلوب 4 رکنی اشتہاری گروہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسرار خان)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی  میں نقب زنی کی واردات میں مطلوب 4 رکنی اشتہاری گروہ کو گرفتار کر لیا۔ 

 پولیس کے مطابق  4 رکنی اشتہاری گروہ میں گرفتار ملزموں میں 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، گرفتار ملزمان میں لاڈو بی بی، ارشاد بی بی، نیامت بی بی اور انوار شامل ہیں۔

 پولیس کا کہنا ہےنے ملزموں نے تین سال قبل گجرپورہ کی ایک بند فیکٹری میں نقب زنی کی واردات کی تھی۔