ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ: دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان قتل

لاڑکانہ: دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان قتل
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لاڑکانہ میں گڑھی خدا بخش بھٹو کے قریب مسلح افراد نے زرعی زمین پر کام کرنے والے دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیاہے۔

  پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت سعید اور حاکم علی کڑیو کے نام سے ہوئی ہے۔

  واقعہ خروس اور کڑیو برادری کے درمیان جاری دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا۔

  فائرنگ کے بعد مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

 پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے نوڈیرو ہسپتال منتقل کردی ہیں۔