ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سردی کی شدت؛ سٹوڈنٹس کو بڑا ریلیف مل گیا

سردی کی شدت؛ سٹوڈنٹس کو بڑا ریلیف مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے سٹوڈنٹس کو بڑا ریلیف دے دیا گیا ۔

ڈی پی آئی کالجز نے  سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے  سٹوڈنٹس کو  بڑا ریلیف دیتے ہوئے نوٹیفیکشن جاری کیا کہ سردی کی شدت کی وجہ سے یونیفارم میں نرمی کرتے ہوئے  سٹوڈنٹس کو  اجازت ہے کہ  وہ  کسی بھی رنگ کی سوئیٹر،  کوٹ  جیکٹ ، کیپ اور جرابیں پہن سکتے ہیں ۔  28 فروری تک یہ نوٹیفیکشن  نافذ العمل رہے گا۔