ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونیورسٹی طالبہ کا اقدام خود کشی، شامل تفتیش نوجوان کابیان آگیا

یونیورسٹی طالبہ کا اقدام خود کشی، شامل تفتیش نوجوان کابیان آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ کےاقدام خودکشی کی تحقیقات, شامل تفتیش کیےگئےنوجوان کابیان ریکارڈکرکےکلیئر کردیا گیا .

پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان حمزہ کی واقعہ میں کوئی ذمہ داری یاغفلت ثابت نہیں ہوئی، طالبہ کی خودکشی کےواقعہ پرکسی کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

وجوہات کاتعین کرنے کیلئےکال ریکارڈاوردیگرشواہداکٹھےکیےگئے ، متاثرہ لڑکی کی حالت بہترہونےپرتفصیلی بیان ریکارڈکیاجائےگا ۔

واقعہ مکمل ذاتی نوعیت کا ہے ، کسی دوسرےکا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوا ، نوجوان اویس کی خودکشی و طالبہ کااقدام خودکشی نوعیت اوروجوہات میں مختلف ہیں ۔