ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کےمختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

شہر کےمختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا،مال روڈ،کینال روڈ،غوث الاعظم روڈ،مزنگ کے اطراف بارش ہوئی جس شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔
 تفصیلات کے مطابق شہر کےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا،مال روڈ،کینال روڈ،غوث الاعظم روڈ،مزنگ کے اطراف بارش ہوئی جس شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ سبزہ زار،یتیم خانہ،اقبال ٹاؤن،مرغزارکالونی ، مال روڈ،کینال روڈ،غوث الاعظم روڈ،مزنگ، گلشن راوی،چوبرجی،شام نگر،بند روڈ، شملہ پہاڑی،ایبٹ روڈ،گڑھی شاہو،لکشمی چوک، ریگل چوک،ہائیکورٹ ،داتادربار،گریٹراقبال پارک ، بادامی باغ،شاہدرہ،فرخ آباد ، سیدپور،بابوصابو،سگیاں ، سمن آباد،اقبال ٹاؤن،اچھرہ،جین مندر،انارکلی ، نشترٹاؤن،قینچی ،چونگی امرسدھو،جنرل ہسپتال، ماڈل ٹاؤن والٹن،کوٹ لکھپت،گرین ٹاؤن،جوہرٹاؤن ، گلبرگ،لبرٹی ،قذافی سٹیڈیم اورشاہ جمال کالونی کے اطراف میں بارش ہوئی  . 
 آسمان بادلوں کی لپیٹ میں ،حبس میں کمی ریکارڈ, محکمہ موسمیات  کےمطابق  آئندہ24گھنٹوں  میں شہر کے مختلف مقامات پروقفےوقفےسےبارش کا ا امکان  ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35  سینٹی  گریڈ تک جانےکاامکان،ایئرکوالٹی انڈیکس  153 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مون سون کا نیا اسپیل پنجاب سمیت لاہور میں داخل ہو چکا ہے۔ شہری اس موسم کو خوب انجوائے کر تے دیکھائی دیئے۔