ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا،ترجمان محکمہ تعلیم

 سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا،ترجمان محکمہ تعلیم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42؛محکمہ تعلیم سندھ نے کہاہے کہ کل عام تعطیل کا کوئی اعلان نہیں کیا، سوشل میڈیا پر چلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

 ترجمان محکمہ سندھ کے مطابق سوشل میڈیا پر کالج ایجوکیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے، کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔