ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت نے ایک مرتبہ پھر سیلاب کی وارننگ دیدی

بھارت نے ایک مرتبہ پھر سیلاب کی وارننگ دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 روزینہ علی: بھارت کی جانب سے اونچے درجے کے سیلاب کی ایک اور وارننگ،دریائے ستلج میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔

دریائے ستلج ہرکے اور فیروزپور میں اونچے درجے کے سیلاب کاخدشہ ہے، بھارت کی جانب سے پانی چھوڑا گیا ہے ، جس کے باعث دریا میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے،وزارت آبی وسائل نے فوری طور پر سیلاب الرٹ جاری کر دیا ہے۔متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ستلج اور فیروزپور کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔