ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پورے  پاکستان میں 10 ستمبر بروز اتوار کو اپنے شیڈول کے مطابق ہو گا۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 10 ستمبر بروز اتوار کو اپنے شیڈول کے مطابق ہو رہا ہے۔ رجسٹرڈ طلباء طالبات بروقت اپنے امتحانی سنٹرز پر جائیں۔

واضح رہے پورے ملک میں صرف ایک ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 10 ستمبر کو ہورہا ہے اس کے بعد کوئی دوسرا ٹیسٹ نہیں ہو گا۔