ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ کے نتا ئج کا اعلا ن کب ہو گا؟ تا ریخ سا منے آگئی

انٹرمیڈیٹ کے نتا ئج کا اعلا ن کب ہو گا؟ تا ریخ سا منے آگئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریا ض :انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج 13 ستمبر اور پارٹ ون کے نتائج 10 اکتوبر کو جاری ہونگے .
تفصیلا ت کے مطا بق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے نتائج کی تاریخ کا حتمی فیصلہ ہوگیا،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 13 ستمبر کو کیا جائے گاجبکہ انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 10 اکتوبر کو کیا جائے گا۔

انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول کے امتحانات 20 اکتوبر دو ہزار تئیس میں ہونگے،امتحانات کے لیے داخلے 14 ستمبر سے جمع کروائے جائیں گے،سنگل فیس کے ساتھ داخلے 25 ستمبر تک جمع کروائے جاسکیں گےجبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلے 26 سے 29 ستمبر سے جمع کروائے جاسکتے ہیں اور ٹرپل فیس کے ساتھ داخلے تیس ستمبر سے 3 اکتوبر تک جمع کروائے جاسکیں گے۔