ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،وزیراعظم اپنے غیرملکی دوروں کے حوالے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔

اجلاس میں توانائی شعبے کی اصلاحات، ریلوے اور قانونی امور پر غور ہوگا۔کابینہ کو پاور سیکٹر میں اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی۔

ریلوے ترامیمی آرڈیننس کے مسودے کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے اور واپڈا سکیورٹی فورس کے قیام کے قانون کی بھی  منظوری دی جائے گی

ای سی سی اور کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔