ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیکٹانےنہم جماعت کاترمیم شدہ سمارٹ سلیبس دوبارہ جاری

پیکٹانےنہم جماعت کاترمیم شدہ سمارٹ سلیبس دوبارہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پیکٹا نے نہم جماعت کا ترمیم شدہ سمارٹ سلیبس دوبارہ جاری کردیا۔

 نہم جماعت کا سلیبس تمام غلطیاں ختم کر کے جاری کیا گیا۔ کیمسٹری کے سلیبس میں 50، فزکس میں 85 جگہوں پر غلطیاں تھیں۔ بیالوجی کے سلیبس میں 40 جبکہ کمپیوٹر سائنس میں 21 سے زائد غلطیاں پائی گئیں۔

 سلیبس کی غلطیاں دور کرنے میں قاضی ایپکس سکول کے اُساتذہ نے پیکٹا کا تعاون کیا۔ اُن  کا کہنا ہے کہ نہم کے بعد 11ویں جماعت کا سمارٹ سلیبس بھی آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔