ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی ملاقات؛انتظامی امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

صدر آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی ملاقات؛انتظامی امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ۔ 

ملاقات میں پنجاب میں انتظامی امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ صدر مملکت نے کہا وفاق اور صوبوں کے درمیان قریبی رابطہ اور مؤثر تعاون عوامی مسائل کے بروقت حل کے لیے ناگزیر ہے۔