ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کابڑا فیصلہ!سابق سپیکر سمیت 3امیدوار ناہل قرار

الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کابڑا فیصلہ!سابق سپیکر سمیت 3امیدوار ناہل قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حاشر احسن: گلگت بلتستان الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس راجہ شکیل احمد کابڑا فیصلہ سناتے ہوئے حقائق چھپانے پر سابق سپیکر فدا محمد سمیت 3امیدواران کو نااہل قرار دے دیا۔ 

 بابا جان جی بی اے 6  ہنزہ سے عوامی ورکر پارٹی کا امیدوار تھے،سابق سپیکر فدا محمد ناشاد جی بی اے 9 سکردو3سے پیپلزپارٹی کے امیدوار تھے۔

  علاوہ ازیں،الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل نے عبد القیوم کو بھی نااہل قرار دے دیا،عبدالقیوم کو بنک ڈیفالٹر ہونے پر ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نااہل قرار دیا گیا،عبدالقیوم جی بی اے 13 استور 1 سے آزاد امیدوار کی حثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہے تھے۔