ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہسپتالوں میں انتظامات مکمل

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہسپتالوں میں انتظامات مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاک بھارت جنگ کے پیش نظر ہسپتالوں میں انتظامات مکمل کرلیے گئے ۔

ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کیلئے مزید 7 ارب روپے دے دیئے گئے ۔ سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ادویات کا اسٹاک کر لیا گیا ۔

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و طبی عملے کے ڈیوٹی روسٹرز تیار کردیے گئے، سرکاری ہسپتالوں میں  سینئر ڈاکٹرز کی قیادت میں ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں تشکیل کردی گئیں۔ اس کے علاوہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بیڈز مختص کردیے گئے ۔