ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایس پی آر کے بیان پر اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا

آئی ایس پی آر کے بیان پر اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ آئی ایس پی آر کے بیان سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، الزامات کے حل کیلئے قانونی راستہ اختیار کیا جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ عمران خان نے ایف آئی آر درج کرکے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی کوشش کی ہے، اس قانونی راستے کی حمایت کرنے والے ادارے کا یہ مثبت قدم ہو گا۔