ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم شہباز شریف کی مرحوم زعیم قادری کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

وزیر اعظم شہباز شریف کی مرحوم زعیم قادری کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف کی سینئر مسلم لیگی رہنما مرحوم زعیم قادری کی رہائش گاہ آمد، مرحوم زعیم قادری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

 وزیراعظم شہبا زشریف نے مرحوم کی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان کی جمہوریت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔