سوالیہ پیپرز آؤٹ،  پیف نے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ منسوخ کردیا

سوالیہ پیپرز آؤٹ،  پیف نے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ منسوخ کردیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولوں میں سوالیہ پیپرز آؤٹ ہونے کے باعث کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا۔

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کیواے ٹی منعقد کرانے میں بری طرح ناکام ہوگیا۔کیو اے ٹی کے انعقاد کی تمام تر ذمہ داری پنجاب ایگزامینشن کمیشن کی تھی۔پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے بطور تھرڈ پارٹی کیو اے ٹی منعقدکرنا تھا۔پیف نے پہلی بار کیواے ٹی کے لیے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی خدمات حا صل کی تھیں۔ پیف انتظامیہ نے کیو اے ٹی کے پرچے آؤٹ ہونے پرپنجاب ایگزامینیشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔