ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ داخلہ کا جیلوں کی بیرک میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

 محکمہ داخلہ کا جیلوں کی بیرک میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ داخلہ نے جیلوں کی بیرک میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی سکیم اگلے بجٹ میں شامل کرنے کے لئے محکمہ خزانہ کو ارسال کی ہے۔
 محکمہ داخلہ نے جیلوں کی بیرک میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی سکیم محکمہ خزانہ کو ارسال کی ہے محکمہ داخلہ پنجاب کی تمام جیلوں کی بیرک میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گا۔ محکمہ داخلہ نے اگلے بجٹ میں یہ سکیم بھیج دی ہے۔ اس فیصلے سے جیلوں میں قیدیوں کی سرگرمیاں مانیٹر ہو سکیں گی۔ محکمہ داخلہ نے یہ نئی سکیم بجٹ میں شامل کی محکمہ داخلہ پنجاب کی تمام جیلوں کی بیرک میں یہ کیمرے نصب کرے گا اس فیصلے سے جیل کے اندر کرائم کو بھی کنٹرول کیا جا سکے گا ۔

Ansa Awais

Content Writer