این اے129: حافظ میاں نعمان میاں محمد اظہر سے کئی ووٹ آگے

این اے129: حافظ میاں نعمان میاں محمد اظہر سے کئی ووٹ آگے

سٹی42: عام انتخابات 2024کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، این اے 129 کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ بھی موصول ہو گیا۔

لاہور کے حلقہ این اے 129 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم (ن) لیگ کے امیدوار حافظ میاں نعمان 4381 ووٹ لے کر کافی  آگے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار میاں محمد اظہر 3839 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ْ