ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز کی جرمن سفیر سے ملاقات,باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

مریم نواز کی جرمن سفیر سے ملاقات,باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم : مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی رائیونڈ میں ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال  کیا گیا۔

 مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی جاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن آج بھی عوام میں سب سے مقبول جماعت ہے ۔جرمن سفیر نے کہا کہ جرمنی کے پاکستان کیساتھ دیرینہ اور مضبوط تعلقات ہیں جو وقت گزرنے کیساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔