قیصر کھوکھر : ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو ملتان ائیر پورٹ سے قطر فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا .
چند دن قبل اینٹی کرپشن ٹیم پر فائرنگ کر کے زیر حراست ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو زبردستی چھڑوا لیا گیا تھا ۔ آج انہیں ملتان ائیر پورٹ سے قطر فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔
واضح رہے کہ ایم این اے حاجی امتیاز احمد کرپشن کے الزامات پر اینٹی کرپشن گوجرانولہ کی زیر حراست تھا ۔