ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شالیمار ٹرین حادثے کا شکار

شالیمار ٹرین حادثے کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سانگھڑ میں شالیمار ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔

 ریسکیو حکام کے مطابق شالیمار ٹرین کی دو بوگیاں ٹریک سے اترنے کے باعث چار مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں،زخمی مسافروں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔

 ریلوے حکام کاکہناتھا کہ سپیڈ کم ہونے کے باعث ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی ہے۔ریلوے کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچ گیا ہے۔