ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کاایران جنگ سیزفائر میں کلیدی کردار’اسلام آباد ٹالکس‘ایکس پرٹاپ ٹرینڈ

پاکستان کاایران جنگ سیزفائر میں کلیدی کردار’اسلام آباد ٹالکس‘ایکس پرٹاپ ٹرینڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد منصور :پاکستان کاایران جنگ سیزفائر میں کلیدی کردار’اسلام آباد ٹالکس‘ایکس پرٹاپ ٹرینڈبن گیا۔

 سوشل میڈیا ایکس پرصارفین کی جانب سے پاکستانی حکومت اورعسکری قیادت کی بھرپورپذیرائی،عالمی امن کاسفیرقراردیدیا۔

 عالمی رہنماوں کی جانب سے بھی ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کےبطورثالث نتیجہ خیزکردارکی بھر پورستائش کی جارہی ہے۔

 صارفین نے کہا کہ  پاکستان نےامریکا،اسرائیل اور ایران کشیدگی کم کرنےکیلئے بروقت اورموثر اقدامات کئے،پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے خطےکوبڑی تباہی سے بچا لیا۔

ماہرین کے مطابق جنگ بندی میں پاکستان کاکلیدی کردارنہ صرف ملک کاوقاربلندکرتاہےبلکہ خطے کےمعاشی اوردفاعی مفادمیں ہے،یہ بات انتہائی قابل ستائش ہے کہ دنیامیں امن کے فیصلے اب پاکستان میں ہوں گے۔