ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا بسنت منانے کا فیصلہ، حادثات سے بچاو کے لیے کمیٹی تشکیل

پنجاب حکومت کا بسنت منانے کا فیصلہ، حادثات سے بچاو کے لیے کمیٹی تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پنجاب کی صوبائی حکومت نے محفوظ طریقے سے بسنت منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  حکومت نے محفوظ بسنت منانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی جانب سے مختلف تجاویز دی گئی ہیں۔

 ایک تجویز یہ بھی سامنے آئی ہے کہ بسنت کے دوران تحفظ یقینی بنانے کے لیے موٹر سائیکل کی سواری پر پابندی عائد کردی جائے۔

 اس کے علاوہ یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ڈور بنانے والوں کو ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رجسٹرڈ کیا جائے گا اور یہی لوگ ڈور فروخت کرنے کے مجاز ہوں گے۔