سی بی ڈی کا نوازشریف آئی ٹی سٹی کیلئےچائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن سےمعاہدہ

سی بی ڈی کا نوازشریف آئی ٹی سٹی کیلئےچائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن سےمعاہدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سی بی ڈی کا نوازشریف آئی ٹی سٹی کیلئےچائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن سےمعاہدہ، سی بی ڈی پنجاب کے ڈائریکٹر پروجیکٹ مینجمنٹ آصف اقبال نے معاہدے پر دستخط کیے۔

جنرل منیجرچائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن ویوگوانگ نے معاہدے پر دستخط کیے۔معاہدہ پر دستخط کی تقریب چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد کی گئی۔سی بی ڈی اور روڈاکااعلیٰ سطح وفدسی اواومنصورجنجوعہ کی قیادت میں چین کےدورےپرہے۔دورہ کامقصدنوازشریف آئی ٹی سٹی اورسی بی ڈی کےمنصوبوں بارےمیں آگاہی فراہم کرناہے۔