ائیرپورٹ پر رات کے اوقات میں فلائٹ آپریشن 5 ماہ کیلئے بند

 ائیرپورٹ پر رات کے اوقات میں فلائٹ آپریشن 5 ماہ کیلئے بند
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان کے تربت ائیرپورٹ پر رات کے اوقات میں فلائٹ آپریشن 5 ماہ کے لیے بند کر دیا گیا۔

سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے مطابق تربت ائیرپورٹ 25 اگست تک رات میں پروازوں کے لیے بند رہے گا۔ حکام سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ تربت ائیرپورٹ کی اپ گریڈیشن کے جاری کام کے لیے رات کی پروازیں بند کی گئی ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ائیرلائنز کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer