ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو فائنل جیتنے پر مبارکباد

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو فائنل جیتنے پر مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ۔

سپیکر سردار ایاز صادق کی قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،قومی کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمد نواز اور دیگر بالرز کی شاندار بولنگ کو سراہا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور صلاحیتوں کی مالک ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کس بھی بین الاقوامی ٹیم سے جیتے کی صلاحیت رکھتی ہے،

پاکستانی ٹیم نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں یو اے ای اور افغانستان کی ٹیموں کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا،امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی،ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قوم کی دعائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں،