ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی جنرل ہسپتال آمد؛ طبی معائنہ کروایا

سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی جنرل ہسپتال آمد؛ طبی معائنہ کروایا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف جنرل ہسپتال پہنچ گئے 
سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے جنرل ہسپتال سے طبی معائنہ کرایا ،نواز شریف نے جنرل ہسپتال سے ایم آر آئی کرائی،پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے نواز شریف کا طبی  معائنہ کروایا ،نواز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر کی نگرانی میں ہی ایم آر آئی کرائی ،نواز شریف کا طبی معائنہ  نیورو وارڈ میں کیاگیا۔
نواز شریف نے سروائیکل اور برین کی ایم آرائی کرائی ۔نواز شریف کو پٹھوں میں درد کا سامنا ہے،نواز شریف کو اینجیو ڈیپارٹمنٹ میں ڈی سی آر کے لیے بھی لیجایاگیا