ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنیوالے سرکاری افسر کی شامت آگئی

Leaked Video by Officer
کیپشن: Leaked Video
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)  کی خاتون افسر  کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ڈائریکٹر  گرفتارکرلیا گیا۔

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کے ڈائریکٹرمیاں سہیل افضل کو ضمانت خارج ہونے پر ایف آئی اے نے حراست میں لیا, ملزم کے خلاف خاتون افسر کے موبائل سے ڈیٹا چوری کرنے کا الزام تھا ،سہیل افضل کے خلاف27جولائی کو ایف آئی اے سائبرکرائم نے  مقدمہ درج کیا تھا.

ملزم میاں سہیل افضل  نے ہائیکورٹ ملتان بنچ سے عبوری ضمانت لے رکھی تھی, ضمانت خارج ہونے پر  ایف آئی اے نے حراست میں لے کر ملزم کو تھانہ منتقل کر دیا،  ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سہیل افضل کو کل جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer