ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آزادکشمیر  میں تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند

 آزادکشمیر  میں تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آزادکشمیر  میں تمام تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔

سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر نے بھارتی جارحیت کے باعث تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق تمام تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔