ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے تمام ائیرپورٹس مکمل طور پر فعال؛ پی اے اے

پاکستان کے تمام ائیرپورٹس مکمل طور پر فعال؛ پی اے اے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پی اے اے  نے کہا ہے  پاکستان کے تمام ائیرپورٹس مکمل طور پر فعال ہیں،

قومی فضائی حدود شہری ہوابازی کیلئے دستیاب اور محفوظ ہے،پاکستان نے بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم کو خطرات سے آگاہ کردیا
قومی فضائی حدود سے پروازوں کی پر امن روانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،محفوظ اور موثر انتظام سے پروازوں کی اڑان کیلئے کوشاں ہیں،