ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ کوآپرئٹیو نے کوآپرئٹیو سوسائٹیز کے سالانہ الیکشن کیلئے اصلاحات کردیں

محکمہ کوآپرئٹیو نے کوآپرئٹیو سوسائٹیز کے سالانہ الیکشن کیلئے اصلاحات کردیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ کوآپرئٹیو نے کوآپرئٹیو سوسائٹیز کے سالانہ الیکشن کیلئے اصلاحات کردیں۔

کوآپرئٹیو سوسائٹیوں کے سالانہ الیکشن آن لائن ہونگے۔ کوآپرئٹیو سوسائٹیوں کے الیکشن کی لائیو کوریج ہوگی، گھر بیٹھے ہر شخص الیکشن کے عمل کو دیکھ سکے گا۔ الیکشن کی جگہ کو لائیو مانیٹر کیا جائے گا جس سے دھاندلی کے امکانات ختم ہو جائیں گے۔ انتخابی عمل کو آن لائن لائیو بھی دکھایا جا سکے گا۔ کوآپریٹو سوسائیٹیوں کی جانب سے محکمے کے اقدامات کو سراہا جا رہا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer