کمشنر لاہور کا کوپر روڈ کالج کے امتحانی مرکز کا دورہ

 کمشنر لاہور کا کوپر روڈ کالج کے امتحانی مرکز کا دورہ
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (جنید ریاض) انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات کا آغاز ،کمشنر لاہور کا امتحانی مراکز کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا۔
کمشنر لاہور زید بن مقصود نے  ریذیڈنشیل انسپیکٹر کے ہمراہ کوپر روڈ کالج کے امتحانی کمروں کا دورہ کیا۔
کمشنر لاہور نے تصویری رولنمبر فہرست کے مطابق طالبات کی کمرہ امتحان میں حاضری کو چیک کیا۔
 زید بن مقصود آج نے کہا کہ مارننگ سیشن کے شہریت کا پہلا پیپر ہےجس میں نگران اور عملہ ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔