ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

 زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان کے شہر خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 117 کلو میٹر مغرب میں 20 کلو میٹر گہرائی میں تھا،زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔

Bilal Arshad

Content Writer