اے سی رائیونڈ ملک راشد نعمت کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اجلاس

اے سی رائیونڈ ملک راشد نعمت کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکرارشد: اے سی رائیونڈ ملک راشد نعمت کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، دو روز میں 30ان ڈور مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں: اے سی رائیونڈ کی زیر صدارت ڈینگی لاروا کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

سٹی 42 نیوز کےمطابق اسسٹنٹ کمشنر ملک راشد نعمت کا کہنا تھا کہ ڈینگی لاروا زیادہ تر رہائشی گھروں کی چھتوں، روم کولرز اور گملوں میں پایا گیا ہے، شہریوں سے اپیل ہے کہ گھروں کے صحن اور گملوں میں 2دن سے زیادہ پانی جمع نہ ہونے دیں۔